اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویںاجلاس میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف چیئر مین منتخب
امید ہے وزیر اعظم نواز شریف کی دور اندیش قیادت میںای سی او مستقبل میں مزید ترقی کریگی ،ْ خلیل ابراہیم کی مبارکباد
بدھ 1 مارچ 2017 13:55
(جاری ہے)
یہ تنظیم علاقائی تعاون برائے ترقی (آر سی ڈی) کا تسلسل ہے جو 1964ء سے 1979ء تک قائم رہی۔
1992ء میں ایکو میں 7 نئے ارکان کا اضافہ کیا گیا جس میں افغانستان، آذربائیجان، قزاخستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شامل ہیں۔سیکرٹری جنرل ای سی او خلیل ابراہیم نے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف ک سربراہ اجلاس کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ انکی دور اندیش قیادت میںای سی او مستقبل میں مزید ترقی کریگی۔انہوں نے کہا کہ سربراہ اجلاس کا انعقاد تنظیم کی کارکردگی اور رہنمائی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ای سی او کی مجموعی کارکردگی کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ای سی او خطے کی آبادی 471ملین اور جی ڈی پی ایک کھرب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ رکن ممالک کو تجارت،ٹرانسپورٹ اور توا نائی کے اہم شعبوں پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔انہوںنے کہا کہ راہداریوں پر خصوصی زور دیا جارہا ہے جوخشکی میں گھرے رکن ممالک کو سمندر تک آسان رسائی فراہم کرینگے۔انہوں نے کہ ای سی او وژن میں سیاحت کو ترجیحی شعبوں میں شامل کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.