بھارتی حکومت نے پسند کی شادی کرنے والے پاکستانی لڑکے کو ویزے میں توسیع دینے کی بجائے واپس بھیجنے کا حکم دیدیا
سیاحتی ویزے کی مدت ختم ہونے پر طویل المدت ویزے کے لیے درخواست دینے والے اکبر درانی کو قید کی سزا بھی کاٹنا پڑی
بدھ 1 مارچ 2017 16:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق 31سالہ پاکستانی اکبر درانی اور مدھیاپردیش کی صوفیہ کی دوستی 2011 میں انٹرنیٹ پر ہوئی جو محبت میں بدلی اور پھر 2013 میں اکبر درانی نے بھارت جا کر صوفیہ سے شادی کر لی۔
سیاحتی ویزے کی مدت ختم ہونے پر جب اکبر درانی نے طویل المدت ویزے کے حصول کے لئے درخواست دی تو اسے جیل میں ڈال دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے اکبر درانی کو اب اہلیہ اور دو سالہ بیٹے سے الگ کر کے واپس پاکستان بھیجنے کا حکم دیدیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.