سابق وفاقی وزیرا قلیتی امور آنجہانی شہباز بھٹی کی برسی کا انعقاد
جمعرات 2 مارچ 2017 16:30
(جاری ہے)
آنجہانی شہباز بھٹی کی برسی کے سلسلہ میں مرکزی تعزیتی تقریب ان کے آبائی علاقہ خوش پور چک نمبر 51 گ ب سمندری ضلع فیصل آباد کے کیتھولک چرچ اور لیاقت پارک فیصل آباد میں منعقد کی گئی جس میں آل پاکستان مینارٹیز الائنس کے قائدین سمیت دیگر مسیحی تنظیموں کے عہدیداران ، کارکنان اور مسیحی برادری کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کو2 مارچ 2011ء کو پولیس تھانہ آئی نائن اسلام آباد کے سیکٹر I-8/3 میںمسلح حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جن کی تدفین ان کے آبائی علاقہ خوش پور پولیس تھانہ ترکھانی چک نمبر 51گ ب سمندری ضلع فیصل آباد میں کی گئی تھی ۔ آنجہانی کی برسی کے موقع پر سکیورٹی کے بھی خاطر خواہ انتظامات کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.