وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات
وزیراعلیٰ اور وفاقی وزیر داخلہ کا پی ایس ایل کے فائنل میچ کیلئے کئے جانیوالے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار وزیراعلیٰ نے سکیورٹی انتظامات کیلئے بھر پورتعاون پروزیراعظم محمد نوازشریف اور وفاقی وزیرداخلہ کا شکریہ ادا کیا دونوں رہنمائوںنے فائنل کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے اپوزیشن کابے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا فائنل میچ کیلئے 60ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے اپوزیشن رہنمائوں کا بیان حقائق کے منافی ہے میگاایونٹ کے سکیورٹی انتظامات پر سیاست چمکائی جا رہی ہے،شہبازشریف،چوہدری نثار
ہفتہ 4 مارچ 2017 21:20
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر داخلہ نے اپوزیشن رہنمائوں کی جانب سے فائنل کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے بے بنیاد بیان کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ فائنل میچ کیلئے 60ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے اپوزیشن رہنمائوں کا بیان حقائق کے منافی ہے اور میگا ایونٹ کے سکیورٹی انتظامات پر سیاست چمکائی جا رہی ہے۔
سکیورٹی انتظامات کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے اور ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اتنے بڑے ایونٹ کیلئے تقریباً 10 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں جو لاہو رجیسے بڑے شہر میں میگاایونٹ کرانے کیلئے قطعاً زیادہ نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس کے بارے میں آگاہ کیا۔دونوں رہنمائوں نے پنجاب پولیس اور رینجرز کی اب تک کی گئی مشترکہ کارروائیوں پر اطمینان کا اظہارکیا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.