شبنم کے ساتھ کام کرنا اعزازہو گا، بشریٰ انصاری

پیر 6 مارچ 2017 19:57

شبنم کے ساتھ کام کرنا اعزازہو گا، بشریٰ انصاری
لاہور۔6 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2017ء)اداکارہ بشریٰ انصاری نے اداکارہ شبنم کے ہمراہ کسی فلم یا ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بشریٰ انصاری کاکہنا ہے کہ شبنم کے ہمراہ کام کرنامیرے لئے اعزاز کی بات ہو گی کیونکہ شبنم کا بطور فنکارہ طویل عرصہ کام کرنا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ بشریٰ انصاری نے کہاکہ شبنم بطور ہمیشہ میری آئیڈیل رہی ہیں۔