کاریں چوری کر نے والے بین الصوبائی گروہ کے دو ارکان گرفتار
منگل 7 مارچ 2017 23:05
(جاری ہے)
ڈی ایس پی سی آئی اے نے سب انسپکٹر عاشق حسین ، اے ایس آئی محمد اختر، عدنان بٹ، محمدسلیم ، محمد اشرف اور حاجی مشتاق پر خصوصی ٹیم تشکیل دی ۔
ٹیم نے کاریں چوری کرنے والے گروہ کے ارکان کی گرفتاری کے لئے گوجرانوالہ سمیت دیگر ا ضلاع سے کار چوروں کے کوائف اکٹھے کئے۔مدعیاں سے ملے۔موقع سے شواہد اکٹھے کئے۔ ملزمان کے خاکے تیار کئے گئے ۔ بعد ا زاں مخبران کے ذریعے عاطف سکنہ لاہور اور شہزاد خیال سکنہ کوہاٹ کو زیر حراست لے کر تفتیش عمل میں لائی جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ۔ملزمان کی نشاندہی پر مختلف مقامات سے چھ کاریں ، ایک پک اپ ، چابیاں اور نقدی برآمد کی۔ملزمان نے مزید انکشاف کیا کہ وہ آپس میں موبائل فونز پر رابطہ رکھتے ۔کار چوری کرنے کے بعد دو چار یوم کے لئے اسے انڈر گراؤنڈ رکھتے بعد ازاں اسے لوکل و خفیہ ر استوں کے ذریعے پشاور منتقل کرتے ۔ جہاں ان کے ساتھی گاڑی کی آلٹریشن کر کے بوگس رجسٹریشن تیار کر کے اسے واپس پنجاب بجھواتے اور فروخت کر کے لاکھوں روپے کماتے ۔ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور لاہور ، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور کے پی کے، کے مختلف اضلاع میں کار چوری کی وارداتیں کر چکے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.