پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون، قوانین کی خلاف ورزی پر متعدد فوڈ پوائنٹس کو 52ہزار کر جرمانے
منگل 7 مارچ 2017 23:13
(جاری ہے)
چونگی امر سدھو میں اشرف بیکری کو اشیاء خوردونوش پر مکھیوں کی بھرمار اشیاء خوردونوش کو پائوں کی سطح پر رکھنے اور اشیاء کو ڈھانپنے کے لیے گندے کپڑو ں کا استعمال کرنے کی وجہ سے 3ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
ایبٹ روڈ پر لاہور بروسٹ کو ٹوٹے پھوٹے فریزرز ، اشیاء خوردونوش کو گندے کپڑو ں سے ڈھانپنے اور صفائی کے ناقص حالات پر 4ہزار روپے، رفیق سویٹس ہائوس کو ایکسپائرڈ فوڈ آئٹمز، میٹھائی پر تاریخ اجراء اور تاریخ تنسیخ کا لیبل موجود نہ ہونے پر 4ہزار،گھوڑے شاہ روڈ پرازی پان شاپ کو ایکسپائرڈ ڈرنکس اور اشیاء خوردونوش کو ڈھانپ کر نہ رکھنے پر1500روپے جرمانہ اور ایکسپائرڈ ڈرنکس موقع پر ضائع کر دیں۔ ارشد کریانہ سٹور فیصل پان شاپ ،بٹ کریانہ سٹور، احسان کریانہ سٹور، خرم انصاری نان شاپ،آصف ٹی سٹال،وسیم دہی بھلے، صفدرہوٹل، ارشد ہوٹل، جھولے لعل ملک شاپ اور لیاقت جنرل سٹور منہالہ روڈ پر انڈوں والی ایک گاڑی(LES-6089) کے ٹوٹے ہوئے انڈے موقع ضائع کر دیے اور فریش انڈوں کی سپلائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔نتھو کی ویلیج میںعبدالرزاق کولڈ کارنر ، ملک یونس جنرل سٹور، داتا جنرل سٹور، ملک کریانہ سٹور، شیرازی جنرل سٹور،نفیس سویٹس ، مدینہ قادری سویٹس،ولید بادامی برفی شاپ ،امتیازی برفی شاپ ،طیب برفی ہائوس،واہ واہ جی ہوٹل اوراللہ ہو پنج جنرل سٹور،ایوان چوک میں احسن کیٹرنگ اینڈ ٹینٹ سروس کوبہتری اور فوڈ لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.