لیسکو کی زیر نگرانی 132 کلو واٹ کی زیر زمین ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا منصوبہ ایک جنوبی کورین کمپنی کو دیدیا گیا
0 ارب روپے مالیت کے منصوبے کیلئے میپنگ، سروے اور روٹ پلان کی تشکیل کیلئے کمپنی کو کام کی اجازت بھی دی جا چکی ہے چاہ میران گرڈ اسٹیشن پر لیسکو نے اپنے وسائل سے 40میگاواٹ ایمپیئر کا ٹرانسفارمر نصب کیا ہے ،ایک نیا گیس انسولیٹڈ گرڈ اسٹیشن بھی 15روز میں فعال ہوجائے گا‘ سی ای او لیسکو واجد علی کاظمی کی گفتگو
بدھ 8 مارچ 2017 14:28
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس منصوبے کے تحت بچھائی جانے والی 6کلومیٹر طویل زیر زمین ٹرانسمیشن لائن لاہور کے علاقے سنی ویو سے شروع ہوکر میکلوڈ روڈ سے گزرتی ہوئے قرطبہ چوک تک جائے گی۔
سی ای او لیسکو کو مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل سے ایک روز قبل موجودہ ٹرانسمیشن لائن میں آنے والی خرابی نے لیسکو کو پریشانی میں ڈال دیا تھا تاہم ہم خرابی کو درست کرتے ہوئے بجلی کی فراہمی یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے، اگر یہ منصوبہ پہلے مکمل ہوچکا ہوتا تو ہمیں اس پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ان کا کہنا تھا کہ لیسکو انتظامیہ اس منصوبے پر کام کے لیے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں سے این او سی حاصل کرچکی ہے اور یہ منصوبہ ایک شفاف نیلامی کے بعد جنوبی کورین کمپنی 'ایل ایس گروپ' کے حوالے کیا گیا۔منصوبے کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے لیسکو چیف کا کہنا تھا کہ چاہ میران گرڈ اسٹیشن پر لیسکو نے اپنے وسائل سے 40میگاواٹ ایمپیئر کا ٹرانسفارمر نصب کیا ہے جبکہ ایک نیا گیس انسولیٹڈ گرڈ اسٹیشن بھی 15روز میں فعال ہوجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.