بھارت کنٹرول لائن پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون طیارے تعینات کرے گا
جمعرات 9 مارچ 2017 12:26
(جاری ہے)
گزشتہ سال جولائی میں پاکستانی فوج نے آزادکشمیر کے علاقے میں بھارت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا تھا۔
یہ ڈرون فضاسے تصاویر لینے کیلئے استعمال کیاجاتا تھا۔ امریکی ساختہ ڈرون طیارے فضا میں 18گھنٹے تک پرواز کرنے کے علاوہ 35 سو پائونڈ وزنی گولہ بارود لے کر ہزاروں فٹ کی بلندی تک پرواز کرسکتا ہے ۔ بھارت نے گزشتہ سال جون میں امریکا سے 22گارڈین ڈرون کی فروخت کی درخواست کی تھی ۔یاد رہے کہ امریکا نے بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی تک رسائی دے رکھی ہے اوراسے میزائل ٹیکنالوجی ریجیم کی رکنیت دینے کی طرفداری کی ہے جس سے امریکی ڈرون طیاروں کی فروخت کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.