پو لیس سکو ل آف پبلک ڈس آرڈر اینڈ رائٹ منیجمنٹ مردان پو لیس کی ٹریننگ میں اہم کر دار ادا کر رہا ہے، امیر حیدر خان ہوتی
جمعہ 10 مارچ 2017 22:13
(جاری ہے)
مہما ن خصو صی نے اس مو قع پہ آئی جی خیبر پختو نخوا پو لیس کی خد ما ت کا اعتراف کر تے ہو ئے کہا کہ انھوں نے ایک مختصر عرصہ میں پو لیس کو ایک جدید اور پیشہ ورفورس میں تبدیل کر دیا ۔
موجودہ دور کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے تین سا ل کے مختصر عرصہ میں پو لیس کی استعداد بڑ ھا نے کے لیے چھ سکو ل قا ئم کیے ۔ مہما ن خصو صی نے مزید کہا کہ میں سیاست سے بالاتر ہو کر اس با ت کابر ملا اعتراف کر تا ہوں کہ پچھلے چندسا لو ں میں پو لیس کی ٹریننگ اور کا رکردگی میں بے پنا ہ اضا فہ ہو ا ہے جس کی وجہ سے صوبہ میں امن امان کی حالت بہت بہتر ہو ئی ہے ۔ جس کے لیے ہم پو لیس کی قربا نیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے اور ہم سب مل کر ان کی قربا نیوں کو تہہ دل سے خر اج تحسین پیش کر تے ہیں۔ آخر میں مہمان خصوصی نے کورس مکمل کرنے والے پولیس افسروںوجوانوں میں سرٹیکیٹس تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.