اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

ہفتہ مارچ 13:22

اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور اس کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ عنوان :