مالاکنڈ بورڈ کے زیراہتمام میٹرک امتحان 15مارچ سے شروع ہوں گے
85ہزار طلبائ کیلئے 352امتحانی مراکز قائم ،1894سٹاف تعینات
ہفتہ 11 مارچ 2017 18:43
(جاری ہے)
بی آئی ایس ای مالاکنڈ کے اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈکٹ نعیم اللہ خان کے مطابق چیرمین بی آئی ایس ای مالاکند پروفیسر شوکت علی ، سکرٹری بورد اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر جمیل احمد کی ہدایات کے روشنی میں 15مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک امتحان کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور امسال میٹرک میں کل 85541طلبائ و طالبات کے لئے کل 352امتحانی مراکز قائم کردئے ہیں جن پر کل 1894امتحان سٹاف تعینات کردی گئی ہے۔
اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈکٹ نعیم اللہ خان نے بتایا کہ جماعت نہم میں کل 43ہزار جبکہ جماعت دہم میں 42ہزار طلبائ امتحان دیں گے جن میں طالبات کی تعداد 25ہزار جبکہ طلبائ کی تعداد 60ہزار ہے۔ انہون نے کہا کہ امسال 139امتحانی مراکز طلبائ جبکہ 87امتحانی مراکز طالبات کے لئے قائم کردی گئی ہے جن میں1528مرد اور366خواتین اساتذہ کی امتحانی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ تمام امتحانی مراکز میں بہتر امتحانی انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.