’’صوبے میں میرٹ کے حکمرانی یقینی بنانے پر شہبازشریف شاباش کے مستحق ہیں‘‘
جو شاندار کام پنجاب میں ہورہے ہیں دیگر صوبوں کو بھی اس کی تقلید کرنی چاہیے ‘وزیراعظم نواز شریف
ہفتہ 11 مارچ 2017 20:54
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہبازشریف نے صوبے میں میرٹ کے حکمرانی یقینی بنانے اور پولیس میں میرٹ پر بھرتیوں کے حوالے سے شاندار کام کیا ہے جس پر وہ شاباش کے مستحق ہیں۔میں سمجھتا ہوں کہ جو شاندار کام پنجاب میں ہورہے ہیں دیگر صوبوں کو بھی اس کی تقلید کرنی چاہیے۔
انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے پی ایس ایل کا فائنل میچ کامیابی سے کراکر شاندار کام کیا ہے جس پر تمام متعلقہ محکمے اورادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اگرچہ اس حوالے سے مخالفتوں کا بھی سامنا رہا جس کی جانب شہبازشریف نے اشارہ کردیا ہے لیکن اس کے باوجودقوم کے اتحاد سے فائنل میچ ایک کامیاب ایونٹ بنا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.