شیخوپورہ کی تاجر تنظیموں کی جاوید لطیف کیساتھ بد تمیزی اور غنڈہ گردی کیخلاف ریلی،دھرنا
ہفتہ 11 مارچ 2017 22:13
(جاری ہے)
پی ٹی آ ئی کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ملک میں افراتفری پیدا کر کے ترقی کا راستہ روکا جائے جو پی ٹی آئی کے لیڈروں کی منفی سوچ کا عکاس ہے ۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ ملک جب بھی سیاسی استحکام کی طرف بڑھا اور معاشی استحکام نظر آیا پی ٹی آئی کے لیڈروں اور کارکنوں نے اس کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے ، قومی اسمبلی میں حالیہ واقعہ بھی پی ٹی آئی کی اسی سوچ کا عکاس ہے ، ملک کو اس وقت افہام و تفہیم کی ضرورت ہے تا کہ ملک سیاسی اور معاشی طور پر مضبوط ہو سکے ، ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں اور انجمن تاجران کے نمائندوں نے شر کت کی ۔ رُکن صوبائی اسمبلی علی اصغر منڈا ، فیضان خالد ورک اور ن لیگ کے سٹی صدر طیاب راشد سندھو بھی اس موقع پر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.