پنجاب حکومت نے حکومت رواں سال سوا پانچ لاکھ بچوں کو مفت کتابیں دے گی‘43 لاکھ کتابیں سکولوں میں پہنچادی گئیں

ہفتہ 11 مارچ 2017 22:20

پنجاب حکومت نے حکومت رواں سال سوا پانچ لاکھ بچوں کو مفت کتابیں دے گی‘43 ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مارچ2017ء) پنجاب حکومت نے حکومت رواں سال سوا پانچ لاکھ بچوں کو مفت کتابیں دے گی‘43 لاکھ کتابیں سکولوں میں پہنچادی گئیں، نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب رواں سال لاہور بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم سوا پانچ لاکھ بچوں کو مفت کتابیں دے گی محکمہ سکول ایجوکیشن نے کتابیں یکم اپریل سے پہلے بچوں کو تقسیم کرنے کی ہدایت کردی کتابوں کی مفت فراہمی کیلئے پانچ سکولوں میں وئیر ہاس قائم کردیئے گئے ہیں وئیر ہاسز مسلم لیگ ہائی سکول ایمپرس روڈ، ماڈل ہائی سکول ماڈل ٹان، گورنمنٹ مسلم ماڈل نمبر 2 ریٹی گن روڈ، گورنمنٹ ہائی سکول جلو موڑ اور گورنمنٹ ہائی سکول رائیونڈ میں بنائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :