انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے: مارلن سیمیولز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 مارچ 2017 22:32

انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے: مارلن سیمیولز
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ2017ء) مالرن سیمیولز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور پشاور زلمی کا حصہ مارلن سیمیولز نے لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے محفوظ انعقاد پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

سیمیولز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ اب جلد پاکستان واپس آنے والی ہے۔ جبکہ وہ بھی جلد ہی پاکستان کا دوبارہ دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :