16 اپریل کے بعد دیکھتے ہیں ڈچ طیارے کیسے ترکی میں اترتے ہیں،رجیب طیب ایردوان
ہالینڈ جو مرضی کرلے ترک تارکین وطن ریفرنڈم میں ووٹوں کے ذریعے اس کی چالوں کو ناکام بنا دینگے،ترک صدرکا تقریب سے خطاب
اتوار 12 مارچ 2017 14:21
(جاری ہے)
استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر اردوان نے ہالینڈ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ حسب منشاء دباؤ ڈالیں دہشت گردوں کی اپنے ملک میں پشت پناہی کریں یہ آپ لوگوں کے سر پر مصیبت وبلا بن کر ہی دم لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم 16اپریل کے بعد آپ لوگوں کیخلاف عملدرآمد کو شروع کردیں گے۔ دیکھتے ہیں اس کے بعد ہالینڈ کے طیارے ترکی میں کیسے لینڈنگ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہاں سفارتکاری کی بات کررہا ہوں میرا اشارہ سیاحوں کی جانب نہیں ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ہالینڈ والے سیاست سے آگاہ ہیں نہ ہی عالمی سفارتکاری سے ، یہ بزدل بنے ہوئے ہیں ، انہوں نے ہالینڈ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ نازیوں کے بچے کچھے کارندے ہیںاور فاشسٹ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.