دوسری پاکستان انٹر نیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش آئندہ ماہ لاہور میں منعقد ہو گی
پاکستان سمیت دنیا بھر سے جواہرات و زیورات کی صنعت سے وابستہ افراد شرکت کرینگے
اتوار 12 مارچ 2017 16:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیںجن میں ٹریننگ، جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانا ،معیاری مصنوعات کا فروغ، ملکی اور عالمی نمائشوں میں شرکت کے ذریعے مصنوعات کی تشہیر شامل ہیں ۔
انہوںنے بتایا کہ نمائش کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ نمائش کی مارکیٹنگ پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میںکی جارہی ہیں جس کی وجہ سے غیر ملکی جیمز اینڈ جیولری کی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کی ایک بڑی تعداد کی اس نمائش میں شمولیت متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.