چیچہ وطنی ، ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے تین افراد کی نعشیں گائوں پہنچنے پر کہرام مچ گیا
اتوار 12 مارچ 2017 18:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزنواحی گائوں 168/9-Lکے رہائشی عبدالحکیم کا خاندان سوزوکی پک اپ نمبرSLB-1123پر اپنے گائوں سے فیصل آباد جا رہے تھے کہ راستہ میں سمندری کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے سوزوکی پک اپ میں سوار عبدالحکیم کے دو بیٹے 26سالہ عثمان غنی ۔
محمد احمد اور بیوی مو قع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ بیٹا مجاہد ،بہو اور چار سالہ پوتا شدید زخمی ہو گئے ۔سوزوکی ڈرائیور محمد احسان سکنہ 27/11-Lبھی موقع پر جاں بحق ہو گیا۔زخمیوں کو فیصل آباد ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.