جنرل (ر) راحیل شریف،اہلیہ اور بچوں کو 3 سال کا سعودی عرب کا ملٹی پل ویزا جاری
10 سال میں پاکستان کے پہلی نجی شخصیت جسے یہ سہولت دی گئی
فہد شبیر منگل 14 مارچ 2017 10:22
(جاری ہے)
قبل ازیں خبر آئی تھی کہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی قیادت میں قائم39ملکی اتحادکوسربراہ کی حیثیت سے رواں سا ل مئی میں باقائدہ طور پر جوائن کریںگے۔
ذرائع کے مطابق پہلے عدم اعتراض کی غرض سے درخواست سعودی عرب نے پاکستان کو بھجوائی ۔ سعودی عرب کے جواب میں پاکستان نے عدم اعتراض کا سرٹیفیکٹ (این اوسی)سعودی عرب کو 6 مارچ 2017 ءکو بھجوادیااور سابق آرمی چیف کو فوجی اتحاد کا حصہ بننے کی اجازت دے دیدی۔سعودی عرب کا ریاض میں فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر میں کانفرنس کے انعقاد کا بھی ارادہ ہے۔جس میں باقاعدہ طور پر جنرل راحیل شریف کو سربراہ کی حیثیت سے تعینات کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.