بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے نہتے نیپالی شہری کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ، بھارت مخالف مظاہرے شدت پکڑ گئے ، نیپالی وزیراعظم نے مودی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا
بدھ 15 مارچ 2017 13:24
(جاری ہے)
نیپال میں سڑکوں پر بھارت مردہ باد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے نیپالی عوام کا غصہ عروج پر ہے ۔
کھٹمنڈو اور نئی دہلی میں تعلقات کشیدہ ہیں ۔ نیپالی وزیراعظم پشپا کمل دھل نے سخت رویہ اختیار کرکے مودی سرکار سے اس معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نوجوان کی ہلاکت اور سرحدی خلاف وزری پر کسی بھی قسم کی سفارتی دخل اندازی قبول کرنے سے صاف انکار کردیا ۔نیپالی حکومت کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج سرحد پار کی مسلسل خلاف وزری کررہی ہے اور آئے دن گولیاں برسا کر خوف زدہ کرتی ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ طاقت کے بل بوتے پر نیپالی سرحدی علاقے پر قبضہ جمایا جا سکے۔خطے میں امن کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بھارت کا پاکستان کے بعد اب نیپال نے بھی چہرہ بے نقاب کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.