جمہوریت کو پارلیمنٹ سے قوت ملتی ہے‘ پاکستانی پارلیمنٹ شمسی توانائی پر چلنے والی پہلی پارلیمنٹ ہے، مریم اورنگزیب
پارلیمنٹ میں مقرر کئے گئے اہداف پر صوبوں میں بھی عمل درآمد کیا جارہا ہے‘ قانون سازی میں معاونت کے لئے پارلیمنٹرینز کی کونسل قائم کی گئی ‘ تعلیمی اداروں میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ کے امور سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے‘ پارلیمنٹ پائیدار ترقی کے لئے چلنے والے منصوبوں کی نگرانی کررہی ہے ، وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا یورپین یونین کا مضبوط صوبائی اسمبلیوں کے لئے صوبائی پاکستان کے منصوبے کے آغاز کی تقریب سے خطاب
بدھ 15 مارچ 2017 14:59
(جاری ہے)
یورپی یونین کے اس پروگرام کا آغاز حوصلہ افزا ہے۔ پروگرام سے صوبائی پارلیمان کو مزید استحکام حاصل ہوگا۔ یورپی یونین کا یہ پروگرام عالمی تقاضوں کے مطابق ہے۔
پروگرام قومی اسمبلی‘ سینٹ اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کے استحکام سے متعلق پروگرام کو عالمی فنڈنگ سے چلایا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ میں مقرر کئے گئے اہداف پر صوبوں میں بھی عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ قانون سازی میں معاونت کے لئے پارلیمنٹرینز کی کونسل قائم کی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے لئے پارلیمنٹ میں سیکرٹریٹ قائم کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں ممیں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ کے امور سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے۔ پارلیمنٹ پائیدار ترقی کے لئے چلنے والے منصوبوں کی نگرانی کررہی ہے۔ پاکستانی پارلیمنٹ شمسی توانائی پر چلنے والی پہلی پارلیمنٹ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.