پانامہ لیکس کا جو بھی فیصلہ آئیگا پوری قوم اسے تسلیم کریگی،مولا بخش سومرو
بدھ 15 مارچ 2017 19:37
(جاری ہے)
ادارے کرپشن سے پاک ہوں تو ملک ترقی یافتہ بن سکتا ہے ۔
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے حکمرانوں کے دعویٰ جھوٹ کا پلندا ثابت ہورہے ہیں ۔وزیر اعظم کا سندھ کی طرف رخ کچھ حاصل نہیں کرسکتا میاں محمد نواز شریف نے سندھ سے سوتیلی ماں کا سلوک رواں رکھا ہے ۔اور سندھ کو لیٹروں کے حوالے کرکے عوام کو مہنگائی کا طوفان ،بے روزگاری کا ایٹم بم اور کرپشن جیسے ناسور کے سوا کچھ نہیں دیا۔حکمرانوں کے دن گننے جاچکے ہیں احتساب کا عمل مساوی طو ر پر ہونا چاہیے ۔ضرب عضب آپریشن اور ردالفساد آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکمران نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرے تو ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوسکتا ہے ۔سندھ میں مزارات ،مساجدوں سمیت امام بارگاہوں پر ہونیوالی دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔اور دشمنوں کے ناپاک عزائم کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے سندھ کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ ملک کی ترقی کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں اور تحریک انصاف کو اپنے علاقوں میں مضبوط بنائیں تاکہ پاکستان سمیت سندھ خوشحال ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.