امریکی سفارت کار کی ہائی سیکورٹی جیل ساہیوال میں 5امریکی شہری قیدیوں سے ملاقات
امریکی قیدی تحریک طالبان اور القاعدہ کے لیے کام کر رہے تھے
جمعرات 16 مارچ 2017 13:23
(جاری ہے)
ان 5پانچ امریکی شہریوں کو تھانہ کینٹ سرگودھا کی پولیس نے 2009میں گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف پاکستان کے خلاف سازش اور دہشت گردی کے الزامات تھے جس پر سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ سرگودھا میاں محمد انور نے 24جون 2001کو دس، دس سال قید سخت اور ستر ، ستر ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی ان 5امریکی شہریوں میں وقار حسین ، احمد عبداللہ ، رمی زمان ، امان حسن اور عمر فاروق شامل ہیں ۔
وقار حسین ، احمد عبداللہ، رمی زمان، اور امان حسن کالعدم تحریک طالبان اور عمر فاروق القاعدہ کے اہم سرگرم کارکنان تھے اور تخریبی کاروائی میں پکڑے گئے تھے ۔ امریکی سفارت کار نے ان قیدیوں کی ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کے سلسلہ میں قانونی امداد کے لیے بھی مشورہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.