اوٹاوا،کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم سے بھارت کے ہائی کمشنر مسڑوکاس سوراپ کی ملاقات
ملاقات میں سفارتی ذمہ داریوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ، طارق عظیم نے بھارتی وزیرخارجہ صحت سے متعلق بھی دریافت کیا
جمعہ 17 مارچ 2017 23:45
(جاری ہے)
جمعہ کو پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم سے بھارتی سفیر وکاس سوراپ نے ملاقات کی ۔
وکاس سوراپ کینیڈا میں بھارت کے نئی ہائی کمشنر تعینات ہوئے ہیں ۔طارق عظیم نے وکاس سوراپ کا کینیڈا میں خیر مقدم کیا اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی صحت کے متعلق دریافت کیا ۔ ملاقات میں سفارتی ذمہ داریوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر وکاس سوراپ نے کہا کہ 2015میں نریندر مودی کے ہمراہ دورہ لاہور سے گہری یادیں وابستہ ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.