قومی ٹیم ایشین انڈر 18 اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپریل کو بھارت روانہ ہوگی
اتوار 19 مارچ 2017 13:02
(جاری ہے)
پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق ایشین انڈر 18 اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ 7 سے 14 اپریل تک بھارت میں کھیلی جائے گی جس میں 3 قومی کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس میں نسیم اختر ‘ حارث طاہر اور محمد رفیق شامل ہیں۔
حکام کے مطابق پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25 مارچ سے لاہور میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ میں منتخب شدہ 3 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جس میں نسیم اختر ‘ حارث طاہر اور محمد رفیق شامل ہیں جنہیں نوید کباڈیہ تربیت دیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم (کل) پاکستان پہنچے گی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.