جعلی پاسپورٹ پر دبئی سے فرار ہونے والی بھارتی فیملی ائر پورٹ سے گرفتار
پیر 20 مارچ 2017 15:19
(جاری ہے)
بچے کے والد نے ہسپتال انتظامیہ کو سیکیورٹی کے طور پر جعلی چیک دیا جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے پولیس حکام کو آگاہ کیا۔
بھاری شہری نے پولیس سے بچنے کے لئے جعلی پاسپورٹ بنوایا اور فرار ہونے کی کوشش کے دوران پکڑا گیا۔ائیر پورٹ حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی شہری نے پوری فیملی کے جعلی پاسپورٹ بنوائے جو چیکنگ کے دوران پکڑے گئے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے عدالتی کاروائی شروع کر دی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.