’’زیورِ تعلیم پروگرام ‘‘ کے تحت بے وسیلہ گھرانوں کی 4لاکھ 60ہزار سے زائد بچیاں زیورِ تعلیم سے آراستہ ہوں گی،رانا مشہود
پیر 20 مارچ 2017 17:24
(جاری ہے)
اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ کر کے 83ہزار بچوں کو اینٹوں کے بھٹوں کی مزدوری سے نجات دلا کر سکولوں میں داخل کرایا گیا ہے ۔
پنجاب حکومت ان بچوں کو ماہانہ وظیفہ، مفت یونیفارم ،جوتے اور کتابیں بھی فراہم کررہی ہے۔انہوںنے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی وائوچر سکیم کے تحت 25لاکھ طلبا ء و طالبات کو سکولوں میں داخل کرایاگیا ہے ۔ جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع میں دانش سکولز بنائے گئے ہیں ۔دانش سکولز میں انتہائی کم وسیلہ طبقات کے بچے اوربچیوں کو اعلی معیار کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ صوبے میں اربوں روپے کی لاگت سے سکولوں میں اضافی کمرے بنائے جارہے ہیں۔ اسی طرح پنجاب کے 5ہزار ہائی سکولوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی لیبز بنائی گئی ہیں جبکہ اربوں روپے کی لاگت سے نوجوانوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپ دیئے گئے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر طرح کے وسائل فراہم کیے گئے ہیں ۔پنجاب حکومت دیہی اورشہری علاقوں کی یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.