وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا معاشی اصلاحات پر پیشرفت کا اطمینان کا اظہار
ان اصلاحات کے اثرات پہلے ہی بہت واضح ہیں ،ْمختلف فیصلوں پر بروقت عملدآمد کی ضرورت ہے ،ْ اجلاس سے خطاب
پیر 20 مارچ 2017 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے مختلف اہم شعبوں میں پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا اور پبلک سیکٹر انٹراپرائزز کی شائع ہونے والی رپورٹ، سرکولر ڈیبٹ پلان اور کاروبار کرنے کیلئے قومی اصلاحاتی حکمت عملی سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ پر بھی روشنی ڈالی۔
وزیر خزانہ نے معاشی اصلاحات پر پیشرفت کا اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ان اصلاحات کے اثرات پہلے ہی بہت واضح ہیں۔ انہوں نے مختلف فیصلوں پر بروقت عملدآمد کی اہمیت پر زور دیا تاکہ مجوزہ ٹائم فریم کے دوران مطلوبہ مقاصد اور نتائج برآمد ہو سکیں۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ گذشتہ تین سالوں کے دوران ہونے والی اقتصادی اصلاحات کے اثرات کا خلاصہ مناسب طور پر جاری کیا جائے۔ وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ اقتصادی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس بلایا جائے جس میں اقتصادی نمو میں اضافہ کیلئے بجٹ تجاویز پر غور کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکموںاور وزارتوں کے ساتھ رابطہ کے ذریعے جاری ترقیاتی کام پر عملدرآمد کی رفتار تیز کی جائے۔ اجلاس میں سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور وزارت خزانہ کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.