پاکستان کو دو ہزار تیس تک گرین ہائوس گیسز میں بیس فیصد کمی کیلئے چالیس ارب ڈ الر درکار ہوں گے، زاہد حامد
وزیراعظم گرین پروگرام کے تحت صوبوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں آئندہ پانچ سال میں دس کروڑ پودے لگائے جائیں گے، وفاقی وزیر برائے ماحولیات کا تقریب سے خطاب
منگل 21 مارچ 2017 17:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ایک اتھارٹی اور فنڈ بھی قائم ہو گا۔ زاہد حامد نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیراعظم گرین پروگرام بھی شروع کر رہی ہے جس کے تحت صوبوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں آئندہ پانچ سال میں دس کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے موثر پالیسیاں تشکیل دی ہیں تاہم ہمیں فنڈز کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دو ہزار تیس تک گرین ہاوس گیسز میں بیس فیصد کمی کیلئے چالیس ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ ورکشاپ سے '' لیڈ پاکستان '' کے سربراہ علی شیخ نے خطاب کرتے ہوئے اپنے ادارے کی کارکردگی سمیت قومی ورکشاپ کے اغراض و مقاصد سے شرکاء کو آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.