سعودی عرب میں خواجہ سراء غیر قانونی طور پر مقیم تھے ، ڈانس پارٹیاں کرتے تھے ، سرتاج عزیز
�اکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ،سفارتی عملے نے 29 کو رہا کروایا ،ایک خواجہ سراء انتقال کرگیا ،سینٹ میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال
منگل 21 مارچ 2017 20:45
(جاری ہے)
جن میں سے بعض پاکستانی تھے ہمارے سفارتی عملہ نے 29 کو رہا کروا دیا ہے ایک خواجہ سراء انتقال کر گیا بعض خواجہ سراء غیر قانونی طور پر وہاں مقیم تھے وہ گزشتہ روز سینیٹ میں سینیٹر فرحت اللہ بابر کی جانب سے اٹھائے گئے پوائنٹ آف آرڈر پر ایوان میں بحث کررہے تھے انہوں نے کہا کہ جو خواجہ سراء انتقال کر گیا وہ امراض قلب میں مبتلا تھا اس کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ہے۔
چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے استفسار کیا کہ کیا اس کی موت پر اجتماع کیا گیا جس پر سرتاج عزیز نے کہا کہ اس کی میڈیکل رپورٹ منگوالی گئی ہے وہ غیر قانونی طور پر وہاں مقیم تھا اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا فرحت اللہ بابر نے کہا کہ متعلقہ وزیر کاجواب غیر تسلی بخش ہے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.