یورپ میں نسل پرستی، اسلام دشمنی کے ماحول میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ترک وزیر اعظم
بدھ 22 مارچ 2017 11:33
(جاری ہے)
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم نے دارالحکومت انقرہ میں بین الاقوامی حاجی بیکتاش ولی اور سلطان نوروز جم اجتماع سے خطاب میں کہا کہ چھوٹے سیاسی مفادات کی خاطر وسیع پیمانے پر انسانی اقدار کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
یہ صورتحال بنی نو انسانوں ، مغربی ملکوں کے مستقبل کے اعتبار سے باعث افسوس و اندیشوں کی موجب بن رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف ہم آواز بلند کررہے ہیں ،جس کے لئے ہمارا ساتھ دینا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص اسلام اور دہشت گردی کو ساتھ ساتھ نہیں جوڑ سکتا، دینِ اسلام امن و امان کا پرچار کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.