مصرمیں دلہن کے قتل کے بعد ایک اور لڑکی بے رحمی سے قتل
اسکندریہ شہر کی سڑک بوری میں بند لڑکی کی لاش ملی جسے کاٹ کر تین حصے کر دیے گئے تھے،پولیس
بدھ 22 مارچ 2017 14:45
(جاری ہے)
پولیس اس واقعے کی تحقیقات کررہی تھی کہ اچانک یہ اطلاعات ملیں کہ اسکندریہ شہر کی ایک سڑک ایک بوری میں بند لڑکی کی لاش ملی جسے کاٹ کر تین حصے کر دیے گئے تھے۔
مقتولہ کی عمر تیس سال کے قریب بتائی جاتی ہے تاہم پولیس کو مقتولہ کی شناخت کے بارے میں کسی قسم کا ثبوت نہیں مل سکا ہے۔اسکندریہ سیکیورٹی چیف کا کہنا تھا کہ مقتول لڑکی کی تصاویر مختلف مقامات پر چسپاں کردی گئی تھیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کی شناخت میں مدد کریں۔ اگر کسی کے پاس اس لڑکے کے بارے میں معلومات ہوں تو وہ پولیس کو مطلع کرے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مقتول لڑکی کے جسم پر چاقو کے گہرے گھاؤ موجود ہیں اور اسے نہایت بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.