وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایوان بالا آمد، ارکان نے ڈیسک بجا کر اور نشستوں پر کھڑے ہو کر خیر مقدم کیا

بدھ 22 مارچ 2017 14:54

وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایوان بالا آمد، ارکان نے ڈیسک بجا کر اور ..
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایوان بالا میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر اور نشستوں پر کھڑے ہو کر ان کا خیر مقدم کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیراعظم ایوان میں آئے تو انہوں نے قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن سے مصافحہ کیا۔ جس کے بعد وہ کچھ دیر تک ایوان میں موجود رہے اور ارکان کی فوجی عدالتوں کے قیام کے حق اور مخالفت میں آراء سنیں۔

متعلقہ عنوان :