صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی زیر صدارت پٹرول پمپس ، ہوٹلز اور ورکشاپس میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اہم اجلاس
بدھ 22 مارچ 2017 16:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں خود اس سارے سسٹم کی نگرانی کروں گا ۔ یہ صرف خدمت خلق نہیں بلکہ ہمارا اولین فرض بھی ہے ۔
اجلاس میں خدمت کارڈ کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ بچوں کی کثیر تعداد کو خدمت کارڈ کا اجراء ہوچکا ہے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک 87ہزار بچوں کا ڈیٹا مکمل ہوچکا ہے اور زیادہ تربچوں کو خدمت کارڈز بھی ایشو کئے جاچکے ہیں اورباقی رہ جانے والے بچوں کو مکمل پروسیس کے بعد جلدہی کارڈز جاری کردیئے جائیں گے۔ 87 ہزاربچوں کا ڈیٹا تمام متعلقہ محکموں سے تصدیق ہوچکا ہے ۔صوبائی وزیر محنت نے اس سارے عمل میں نادرا حکام کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس تندہی اور لگن سے انہوں نے اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابل تقلید ہے۔صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ ا دارے مل جل کر کام کریں تاکہ ہر حقداربچے کو اس کا حق مل سکے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس ضمن میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ مزید براں صوبائی وزیر نے اربن یونٹ ، ایجوکیشن،نادرا، بیوروسٹیٹسک اور تمام متعلقہ اداروں کو باقاعدگی سے ڈیٹا شیئر کرنے کی تلقین کی تاکہ کسی قسم کی کوئی غفلت نہ ہوسکے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.