ٹوئٹر پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے اکاؤنٹس جعلی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 22 مارچ 2017 16:37
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز اس سلسلے میں جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے اکاؤنٹس جعلی ہیں،اس لئے ان دونوں اکاؤنٹس سے خیالات اور معلومات کے تبادلے کو قابل اعتماد نہ سمجھا جائے۔
دوسری جانب جعلی ویب سائٹس بنانے والوں کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو آفیشل قرار دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ سرتاج عزیز کے اکاؤنٹ سے پہلا ٹوئٹ جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے خلاف اورتہمینہ جنجوعہ کے جعلی اکاؤنٹس سے ان کو اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں کی جانب سے مبارکباد پر شکریہ ادا کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.