ہماری پالیسی داعش کو تباہ کرکے نیست و نابود کرنا ہے،امریکہ
لیکن یہ تب تک نہیں ہوگا جب تک اتحادی اس کے لیے درکار رقوم اور وسائل فراہم نہیں کرتے، ہمارے مشن کی کامیابی کا انحصار اِس دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کے ہمارے مشترکہ مقصد کی صدقِ دل سے پاسداری پر ہے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن کا واشنگٹن میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 23 مارچ 2017 14:42
(جاری ہے)
آئیے ہم اپنے وعدے پورے کریں، جس کے لیے ہمیں فوری طور پر رقوم فراہم کرنی ہوں گی، تاکہ ہم اس سال کے اہداف کے حصول کی کارروائیاں جاری رکھ سکیں۔
ٹِلرسن نے یہ بھی کہا کہ داعش کے خلاف اتحاد دولت اسلامیہ کے دوبارہ سر اٹھانے، اس کے عالمی عزائم کو روکنے اور اس کے نظریاتی بیانیہ کو مسترد کرنے کی کوششوں میں متحد ہے۔سنہ 2014کے بعد اس ہفتے 68 ملکوں پر مشتمل اس گروپ کا پہلا مکمل اجلاس منعقد ہوا۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اجلاس کا ہدف عراق اور شام کے ان علاقوں میں بین الاقوامی کارروائیوں میں تیزی لانا ہے جہاں داعش ابھی تک کنٹرول میں ہے، اور اس کی شاخوں، دھڑوں اور نیٹ ورکس پر زیادہ سے زیادہ دبا ڈالنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.