پاک بحریہ نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا
جمعرات 23 مارچ 2017 19:59
(جاری ہے)
روایتی یونیفارم میں ملبوس پاک بحریہ کا چاق و چوبند دستہ بھی اس تقریب کا اہم حصہ تھا۔
پاک بحریہ کی خواتین افسران،خواتین میڈیکل ٹیکنیشنز، اسپیشل سروسز گروپ (نیوی) اور نیول بینڈمسلح افواج کے مشترکہ دستوںمیں شامل تھے۔ علاوہ ازیں ، پاکستان نیوی کے ائیر کرافٹP3Cاورین اور Z9ECہیلی کاپٹرز نے بھی اس پروقار تقریب کے دوران فلائی پاسٹ میں حصہ لیا۔ پاکستان نیوی کے کیپٹن شہزاد احمد P3Cفارمیشن فلائی پاسٹ کی قیادت کررہے تھے۔ P3Cلانگ رینج میری ٹائم پٹرول ائیر کرافٹ ہیں جنہیں عرفِ عام میں ’’فلائنگ ڈسٹرائیر ز‘‘ بھی کہا جاتا ہے، یہ ہوائی جہاز اینٹی سرفیس میزائلز، اینٹی سب میرین ٹارپیڈوز، ڈیپتھ چارجز، بموں اور بارودی سرنگوں سے لیس ہیں۔ پاک بحریہ کے Z9ECہیلی کاپٹرز جنہیں ’اسٹنگرے‘ بھی کہا جاتا ہے، انتہائی جدید ریڈار ، ڈپنگ سونار ، ٹارپیڈوز اور ڈیپتھ چارجز سے لیس ہیں۔ ان ہیلی کاپٹرز کو دشمن کی آبدوزوں کو نشانہ بنانے کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پاک بحریہ کے کیپٹن زاہد فاروقZ9ECفارمیشن کی قیادت کررہے تھے۔لیفٹیننٹ کمانڈر قیصر کی زیر قیادت پاکستان نیوی کی سی ایگل ٹیم، مشترکہ اسکائی ڈائیونگ ٹیم کا حصہ تھی۔ اس ٹیم نے متعدد فری فال جمپنگ ٹیکنیکس کا مظاہرہ کیا اور مکمل مہارت اور درستگی کے ساتھ اپنے مقررہ مقام پر لینڈ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.