شہریوں نے یوم پاکستان کا احترام کرتے ہوئے سڑکوں پر انتہائی نظم و ضبط کا مظاہرہ کر کے مہذب قوم ہونے کا ثبوت دیا ہے‘اعجاز احمد
ٹریفک افسران و وارڈنز نے یو م پاکستان کے مو قع پر سڑکوں پر شہریوں اور شرکاء کو بہترین ٹریفک سہولیات مہیا کیں اور ٹریفک پولیس کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے شہر میں کہیں بھی ٹریفک جام یا دبائو کی اطلاع موصول نہ ہوئی‘چیف ٹریفک آفیسر
جمعرات 23 مارچ 2017 20:06
(جاری ہے)
ٹریفک افسران و وارڈنز نے یو م پاکستان کے مو قع پر سڑکوں پر شہریوں اور شرکاء کو بہترین ٹریفک سہولیات مہیا کیں اور ٹریفک پولیس کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے شہر میں کہیں بھی ٹریفک جام یا دبائو کی اطلاع موصول نہ ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان کے مو قع پر 3ایس پیز ، 12ڈی ایس پیز ،34انسپکٹرز ،190پٹرولنگ افسران اور 1500سے زائدٹریفک وارڈنز تعینات کئے تھے ۔تمام ٹریفک افسران و وارڈنز کی چھٹیاں منسوح کی گئیں تھیں ۔شہریوں نے جہاں کہیں بھی پرچم کشائی ،پریڈو آزادی ریلیاں نکالیںوہاں شہریوں کو متبادل راستے دے کر ٹریفک روانی کو برقرار رکھا گیا ۔سٹی ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان کے موقع پر انتہائی مربوط ٹریفک پلان ترتیب دیا تھا جس میں خصوصی طور پر 3ٹریفک رسپانس یونٹس کو تیا رکیا گیا جن میں 70وارڈنز کو کہیں بھی ٹریفک دبائو کی اطلاع ملنے پر بھیجنے کی تربیت دی گئی اور سٹینڈ بائی رکھا گیا ۔چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز احمد اور تمام ایس پیز سڑکوں پر ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیتے رہے اور گاڑیوں کی پارکنگ کر واتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.