پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 27مارچ سے شروع ہونیوالے 12ویں محترمہ فاطمہ جناح نیشنل وویمن کرکٹ چیمپین شپ کیلئے راولپنڈی ریجن کی 14رکنی وویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
جمعہ 24 مارچ 2017 19:37
(جاری ہے)
پی سی بی کی راولپنڈی ریجن میں نمائندہ نجمہ انور کے مطابق 27مارچ سے 30مارچ تک لاہور اور مریدکے میں کھیلی جانیوالی وویمنز کرکٹ چیمپین شپ کے کوالیفائنگ راونڈمیں شریک 12ریجنز کو تین پولز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں پول اے میں لاہور، بہاولپور، پشاور اور راولپنڈی ، پول بی میں کراچی ، سیالکوٹ ، ایبٹ آباد ، کوئٹہ اور پول سی میں اسلام آباد ، ملتان ، فیصل آباد اور حیدر آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایونٹ میں راولپنڈی ریجن کی نمائندگی نائلہ نذیر، ندا ناصر، مریم کیانی ، خالدہ نذیر، ماہم وقار، بینش علی ، راحت زینب، غزالہ میر، مدیحہ رشید، کائنات جبین ، ثوبیہ سعید، سارہ رشید، رابعہ ارشد اور بدر النسائ شامل ہیں جبکہ آصف باجودہ کوچ اور عفت عائشہ ٹیم منیجر ہونگی۔ نجمہ انور نے مزید بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کیلئے راولپنڈی کی ٹیم آج (ہفتہ ) کو لاہور روانہ ہو گی جہاں وہ 27مارچ کو پشاور، 28مارچ کو بہاولپور اور30مارچ کو لاہور کیخلاف مد مقابل ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.