کرپشن کے خاتمے کے لئے احتساب کے کلچر کو فروغ دیناہوگا،ڈائریکٹر نیب
جمعہ 24 مارچ 2017 21:58
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ کراچی کے زیر اہتمام انسدادکرپشن کے حوالے سے کلیہ علم الادویہ کی سماعت گاہ میں منعقدہ آگاہی سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم کرپشن کے ذریعے اپنے معاشرے کو تباہ کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔نوجوانوں کو چاہیئے کہ ملک کی فلاح وبہبود کے لئے اپنا کلیدی کردار اداکریں۔انسداد کرپشن اور کرپشن فری معاشرے کے قیام میں تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔نیب نے اپنے قیام سے لے کراب تک بہترین نتائج برآمد کئے ہیں ،نیب کے پاکستان میں 07 ریجنل بیوروزاور دوفیلڈ آفسزہیں ۔نیب کراچی نے گذشتہ 11 ماہ کے دوران انتہائی قابل تحسین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔2015 ء میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر صدر پاکستان کی جانب سے نیب کراچی کو ٹرافی سے بھی نوازاگیا۔گذشتہ گیارہ ماہ کے دوران نیب کراچی نے 5927 شکایات پر کاروائی کی ،120 انکوائریز جبکہ 76 تحقیقات کیں۔2016 ء میں 100 سے زائد ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائرکئے گئے ،جبکہ 125 افراد کو کرپشن میں ملوث ہونے پر گرفتار کیاگیا۔اس موقع پر رئیس کلیہ علم الادویہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال اظہر نے کلمات تشکر اداکرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں نے قیام پاکستان میں کلیدی کردار اداکیا اور اب ان پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک کی قیادت سنبھالیں کیونکہ وہ قوم کا سرمایہ اور ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.