پولیو ایک موذی مرض ہے جو ہماری آنیوالی نسلو ں کو اپاہج بنارہا ہے اس کے تدارک کیلئے تمام طبقوں کو ملکر کام کرنا ہوگا
چیف سیکرٹر ی بلوچستان شعیب میر کا پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں خطاب
جمعہ 24 مارچ 2017 22:06
(جاری ہے)
چیف سیکرٹر ی شعیب میر نے انسداد پولیو مہم میں شریک تمام عملے اور اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم میں شریک تما م ادارے ،رضاکار اور سیکورٹی اہلکاروں کی انتھک محنت کے باعث آج صوبے میں پولیو کیخلاف ایک موثرمہم جاری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پولیو کیخلاف مہم میں کام کرنے والے فرنٹ لائن رضاکاروں بلخصوص معاشر ے کے مختلف طبقات کی شرکت نے پولیو کیخلاف جاری جنگ میں ہمارے حوصلوں کو مزید تقویت دی ہے اس ضمن میں علماء اور بلدیاتی نمائندوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔چیف سیکرٹر ی نے پولیو مہم کے حوالے سے متعلقہ تمام محکموں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ اس ضمن میں بھر پور طور پر اپنے فرائض انجام دیں اور اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.