خان گل خان ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع ایبٹ آباد کے صدر،ملک سجاد ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب
ہفتہ 25 مارچ 2017 21:46
(جاری ہے)
ان کے مدمقابل امیدواروحید محمد جان ایڈووکیٹ نے 187ووٹ حاصل کئے۔
امتیاز خان ایڈووکیٹ227ووٹ حاصل کرکے ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد کے نائب صدر منتخب ہوئے ۔ان کے مدمقابل امیدوار قاسم گوہر ایڈووکیٹ نے 121ووٹ حاصل کئے ہیں۔سید مہربان ایڈووکیٹ 214ووٹ حاصل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔ان کے مدمقابل امیدوار سید توصیف ایڈووکیٹ نی162ووٹ حاصل کئے ہیں۔کاشف ایڈووکیٹ239ووٹ حاصل کرکے لائبریری سیکرٹری منتخب ہوئے۔ان کے مدمقاب امیدوار ارسلان ظفر ایڈووکیٹ نی162ووٹ حاصل کئے۔عمان ایوب ایڈووکیٹ بلامقابلہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ایگزیکٹو کونسل کے ممبران میں معین الدین قریشی ایڈووکیٹ،ذوالفقارعلی شاہ ایڈووکیٹ،رانا جمشید ایڈووکیٹ اورسردارمظفر ایڈووکیٹ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.