مسرت کا کراچی کے دو ہسپتالوں سے مزید بچے اغوا کرنے کا انکشاف
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:53
(جاری ہے)
قطر ہسپتال سے ہی ایک اور اغوا ہونے والی بچی کے والدین بھی عدالت پہنچے، کہنے لگے ملزمہ مسرت ہی چار ماہ پہلے بچی کو اغوا کر کے لے گئی تھی۔
پولیس کے مطابق، ملزموں سے 87 ہزار چار سو روپے برآمد ہوئے جبکہ ملزمہ مسرت نے مسیح اللہ اور نازیہ کو 15 ہزار میں بچہ فروخت کیا جنہوں نے آگے ایک لاکھ 15 ہزار میں بچہ بیچا۔دوسری جانب، مزید دو بچوں کے رشتہ داروں نے مرکزی ملزمہ مسرت کو شناخت کر لیا ہے۔ رئیس امروہوی کالونی کی چار سالہ نبیہہ کو بھی اسی پتھر دل خاتون نے چار ماہ قبل ہسپتال سے اغوا کیا۔ نبیہہ کی واپسی پر اس کے گھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اہل محلہ بھی بڑی تعداد میں پہنچ گئے اور ملوث گینگ کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ایس ایس پی اورنگی ٹان کہتے ہیں کچھ مزید لوگوں نے بھی شناخت کیلئے رابطہ کیا ہے، یہ بین الصوبائی گینگ ہے، مزید انکشافات سامنے آ سکتے ہیں۔ ملزمہ مسرت خود پانچ بچوں کی ماں ہے جس کا دل دوسروں کے بچوں کیلئے پتھر بن گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.