پیپلزپارٹی چوروںکی جماعت ، شرجیل میمن اربوں کی کرپشن کرکے شور مچا کر چھپنا چاہتے ہیں،طلال چوہدری
اتوار 26 مارچ 2017 17:40
(جاری ہے)
اتوار کے روز شرجیل میمن کی طرف سے کراچی میں پریس کانفرنس کے ردعمل میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں ایک سے بڑھ کر ایک چور ہیں جو اربوں کی کرپشن کرکے شور مچا رہے ہیں اور ان چوروں کا وطیرہ ہے کہ کرپشن کرکے سیاست کے پیچھے چھپتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن اپنے قائدین کے نقش قدم پر چل رہے ہیں،شرجیل میمن کی چوریاں ذوالفقار مرزا سے پوچھ لیں،یہ چوروں کا وہ ٹولہ ہے جو سندھ کے گٹر کے ڈھکن تک بیچ کر کھا گیا یہ چور ٹولہ چوہدری نثار علی خان کیخلاف بات کرنے سے پہلے انکے خلاف کوئی الزام تو لگائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ چور ہیں جو چوری بھی کرتے ہیں اور سینہ زوری بھی مگر اب ہم ان کو سیاست کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گی۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.