اسلام آباد ، پولیس کی کارروائی،9افغانی،15منشیات فروش کرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے عطا محمد اے ایس آئی معہ دیگر ملازمان نے تھا نہ سبز یمنڈی کے علا قہ آئی الیو ن فور و گر دونواح کے علا قوں میں دوران سپیشل چیکنگ ملزمان حکمت اللہ ، جمیل خا ن ، اکر م خا ن ، سعید رسول جو کے افغا نستان کے رہا ئشی ہیں کو چیک کیا جو متعلق داخلہ پا کستان کو ئی ثبو ت پیش نہ سکے کو گرفتار کرکے ان کیخلاف 14فار نر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
، اسی طر ح تھا نہ نو ن پولیس کے اے ایس آئی محمد اکبر نے تھا نہ نو ن کے علا قہ چشتیہ آ باد سے دوران سپیشل چیکنگ ملزمان دلا ور خا ن ، بلا ل ، محمد سلیم ، ظفراللہ اور عبد الغفار جو افغا نستا ن کے رہا ئشی ہیں کو چیک کیا جو متعلق داخلہ و رہا ئش پا کستان کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکے کو گرفتار کرکے ان کیخلاف 14فار نر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مزید بر آں تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس کے شفقت اللہ اے ایس آئی نے دوران گشت دو ملزمان صدام حسین اور خر م شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل 30معہ 9روند بر آمد کر لیے، تھا نہ کو ہسار پولیس کے محمد صغیر اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد صغیر کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ کو رال پولیس کے منیر احمد سب انسپکٹر نے بغیر اجا زت پٹر ول اور ڈیز ل فروخت کر نے پر دو ملزمان محمد رضو ان اور امجد محمو د کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تمام پولیس افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کا رروائیوں کو مزید تیز کیا جا ئے ، جر ائم پیشہ عنا صر کے ساتھ آہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے،اس میں کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کیا جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ داخلی و خا رجی راستو ں پر چیکنگ سخت کی جا ئے، اسی طر ح پٹر ولنگ کو بھی مو ثر بنا یا جا ئے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.