پی ٹی آئی کا وارڈ 6کے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں کامیابی پر بھرپور جشن، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
نائب صدر مسرت جمشید چیمہ کی قیادت میں کارکن قیادت کے حق میں نعرے لگاتے رہے
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ کی قیادت میں کارکنوں نے کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 6کے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں کامیابی کی خوشی میں بھرپور جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
اس موقع پر کارکن عمران خان کے حق میں نعرے بھی لگاتے رہے ۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسرت چیمہ نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پی ٹی آئی کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انشا اللہ آئندہ عام انتخابات میں بھی عوام اسی طرح اپنے ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں سے حساب لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت اپنی نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں خوشحالی اور آسودگی لانے کاجامع پروگرام رکھتی ہے اور انشا اللہ اقتدار میں آکر اس پر بلا تاخیر عملدرآمد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.