سینیٹ میں کل پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل کی قرارداد آئے گی
سلامتی و دفاعی پالیسی سازی کے سلسلے میں رہنماء اصول مرتب کر سکے گی،سپیکر قومی اسمبلی کو نامزدگیوں کا اختیار ہو گا ، باقاعدہ طور پر پارلیمانی جماعتوں سے کمیٹی اراکین کے نام لیے جائیں گے
پیر 27 مارچ 2017 15:50
(جاری ہے)
پارلیمانی کمیٹی کو علاقائی سالمیت، خارجہ امور ملکی آزادی و خود مختاری، قومی سلامتی اور فوجی عدالتوں کی نگرانی سے متعلق اختیار سونپا جائے گا اسی طرح پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کو دفاع ،خارجہ امور ، داخلی سلامتی ، علاقائی سالمیت کے معاملے پر کسی بھی متعلق ادارے کے اعلیٰ حکام کو بریفنگ کے لئے مدعو کرنے کا اختیار ہو گا ۔
فوجی عدالتوں کی نگرانی کے پیش نظر کمیٹی کے سابقہ ضابطہ کار(ٹی او آرز) میں رد و بدل کر دیا جائے گا اسی طرح یہ پارالیمانی کمیٹی سلامتی و دفاع کے معاملات پر فیصلہ و پالیسی سازی کے سلسلے میں رہنماء اصول مرتب کر سکے گی اور عمل درآمد کے لئے ان سفارشات کو خارجہ امور ، دفاع اور داخلہ امور کی وزارتوں کو بھجوایا جائے گا۔ کمیٹی میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے تعلق رکھنے والی تمام جماعتوں کی نمائندگی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.