او آئی سی کا وفد لائن آف کنٹرول اور آزادکشمیر کے مہاجرین کیمپوں کا دورہ کرے گا
پیر 27 مارچ 2017 17:10
(جاری ہے)
ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کمیشن نے بھارت سے دورے کی اجازت طلب کی ہے،ہم نے بھی پڑوسی ملک سے مقبوضہ وادی کے دورے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ،ْ بھارت کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں دیاگیا ۔
دفتر خارجہ کے مطابق 8 رکنی وفد او آئی سی کے مختلف ممالک کے نمائندوں پر مشتمل ہے ،ْکمیشن مقبوضہ کشمیرسے آئے مہاجرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرے گا۔ترجمان نے کہا کہ کمیشن نے زخمیوں،متاثرین،عینی شاہدین اورمقامی آبادی سے ملنے کی درخواست کی ، اقوام متحدہ کیانسانی حقوق کیکمشنرنیجائزہ کمیشن بھیجنے کی پیشکش کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.