پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل فصلات کی نئی اقسام متعارف کرانے اور نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں مصروف ہے،ڈاکٹر امجد پرویز
پیر 27 مارچ 2017 17:51
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر امجد پرویز ڈائریکٹر جنرل ایس اے آر سی کراچی نے ای کامرس پاکستان ایکسپورٹ پرائیوٹ کے زیر اہتمام کراچی ایکسپو سنیٹر میں منعقدہ -- نمائش برائے فوڈ ٹیکنالوجی اور مہمان نوازی 2017کے افتتاح کے موقع پر کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر اخلاق احمد ، ڈائریکٹر فوڈ کوالٹی اورسیفٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ سارک اور راحیلہ منہاس ، میڈیا کوآرڈینیٹر نے PARCسٹال پر موجود ٹیکنالوجیز کے بارے میں لوگوں کو معلومات دیں اور انکے سوالات کے جوابات دیے۔تقریب کے مہمان خصوصی جناب رحیم جانو چیف پیٹرن رائس ایکسپوٹر ایسوسی ایٹ ا ٓ ف پاکستان نے پی اے آر سی کے سٹال کا دورہ کیا اور کونسل ہذا کی زراعی مید ان میں ترقی کی کاوشوں کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.